میرے ہم نشیں میرے ہم سفر

میرے ہم نشیں میرے ہم سفر

ہرگھڑی ہوں میں تیری منتظر

نئی محبتوں کی تلاش میں

کیوں بھٹک رہے ہو یوں در بدر

گر ہوسکے تو اک کام کر

اپنی بیقراری کو میرے نام کر

تو ٹھہر میری محبتوں کے سائے میں

تو کچھ دیر تو یہاں قیام کر

چھوڑ کر دنیا کی رنگینیاں تو

زندگی میں اپنی محبتوں کے رنگ بھر

جو سکون ملے تجھے میری زات سے

تو عمر یہاں تمام کر

مٹا کر اپنے تمام اندیشے

عمر بھر سنگ میرے قیام کر

سیدہ زرنین مسعود

[facebook][tweet][digg][stumble][Google][pinterest]



Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *