( آواز )

آمنہ نثار راجہ…
وہ بہت جذباتی ہوتے ہوئے بولی….
لوگ ظلم کے خلاف آواز اٹها رہے ہیں پهر بهی انصاف مہیسر نہیں ایسا کیوں ؟؟
اس سوال نے مجهے عجیب کشمکش میں مبتلا کر دیا …
شاید اس لیے کہ
ظلم کے خلاف آواز اٹھانے والوں سے زیادہ طاقتور وار ظالم کا ساتھ دینے والے ہیں.




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*