ھماری صفائی کا یہ عالم ھے کہ
اپنا گھر تَو صاف سُتھرا کر لیتے ھیں،
لیکن
گھر سے نِکالا ھُوا کُوڑا عموماً باہِر گلی میں پھینک دیتے ھیں۔
*جو ھماری صفائی کا مُنہ بولتا ثبوت ھے۔*
*اِقبال اَحمد پَسوال*
[facebook][tweet][digg][stumble][Google][pinterest]