کبھی پاس آ

کبھی پاس آ
میرے روبرو
کروں بات میں
تیرے دوبدو
مجھے لمس
پہلا وہ یاد ہے
رکھا تو نے سر
میری گود میں
میری سانس
تھم سی گیی
تھی تب
تیری أنکھ میں
دکھا عکس جب
تو میرے قریب
میں تیرے قریب
دل چاہا تھا
رک جاے وقت
پر ،وقت ،خواب
اک جیسا ہے
پلکیں جھکیں
ڈھل جاے سب
نبیلہ خان

[facebook][tweet][digg][stumble][Google][pinterest]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *