میں الرا عی ہوں ، میں الرا عی ہوں ‘ ہاں میں الرا عی ہوں
لشکر ابن قاسم کے سر خیل قبیلے کا میں سپا ہی ہوں
اریحا شام سے نکلا تھا ، بنت حوا کی آواز پہ
دھول چٹائی تھی راجہ دھر کو جس نے ، محمّد بن قاسم کا ہمراہی ہوں
میں الرا عی ہوں ۔میں الرا عی ہوں ۔ہاں میں الرا عی ہوں
نسب میرا عمر ثانی سے ، ما ں تھیں جن کی ‘ عمر فاروق سے
میں عربی ہوں ، اس خطہ میں پنا ہی ہوں
تاریخ شاہد ہے ، سید بھی آرائیوں کے مرید بنے
بلھے شاہ کا عشق گواہ ہے ، میں عنایت قادری کی سچائی ہوں
میں الر ا عی ہوں ۔میں الرا عی ہوں ۔ہاں میں الرا عی ہوں
خدمات میرے اسلاف کی ہر شعبہ زندگی میں نما یا ں ہیں
کار زار زندگی میں شانہ بشا نہ ہوں ‘ میں مرکز نگاہی ہوں
سیاست و صحافت ، مذہب و تصوف ، افسر شاہی و سالاری میں
میں ہر اول دستہ ہوں ، پاک سر زمین کا ، خیر خواہی ہوں
___________ ______ __
آرائیں ذات سے بڑ ھ کر بہادر ، لشکر ہے محمّد عربی کے غلاموں کا
ہر پیر و جواں اس قبیلے کا ، کلمہ طیبہ کا ہے پیامبر ‘ میں اسکا دا عی ہوں
مہر غلام نبی بہادر
ایم ایے ۔ایل ایل بی
صدر آرائیں فورم پاکستان