اردو

بحرہند کے جزائر پر مشتمل ایک اسلامی ملک

مالدیپ drsajidkhakwani@gmail.com ڈاکٹر ساجد خاکوانی بسم اللہ الرحمن الرحیم جمہوریہ مالدیپ،چھوٹے بڑے تیرہ سو جزائر پر مشتمل بحرہند کے اندر ایک اسلامی ریاست ہے۔سمندر کے اندرپانچ سو دس(510)میل لمبا شمال سے جنوب اور اسی(80)میل چوڑا مشرق سے مغرب اس ملک کا کل رقبہ ہے۔ ”مالی“یہاں کا دارالحکومت ہے جو سری لنکا سے  جنوب مغرب میں چارسو(400)میل کے فاصلے پر بنتاہے۔دارالحکومت ... Read More »

Peru پیرو

بسم اللہ الرحمن الرحیم Peru امریکی قدیم تہذیبوں کی سرزمین ڈاکٹر ساجد خاکوانی drsajidkhakwani@gmail.com جمہوریہ پیرو،براعظم جنوبی امریکہ کا ملک ہے جو نسبتاََ کم آبادی والے ملکوں کے درمیان میں گھراہے۔پیروکے شمال مشرق میں ”اکواڈور“ کی ریاست ہے،جنوب مشرق میں ”بولیویا“ کا ملک ہے،جنوب میں ”چلی“ہے،شمال مشرق میں کولمبیااور مشرق میں برازیل ہے۔پیرو کے مغرب میں بحرالکاہل ہے کاوسیع و ... Read More »

جامع القرآن حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالی عنہ

سم اللہ الرحمن الرحیم (47ق ھ۔35ھ576/۔656ء) (18ذوالحجہ یوم شہادت کے حوالے سے خصوصی تحریر) ڈاکٹر ساجد خاکوانی drsajidkhakwani@gmail.com حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کاتعلق قبیلہ قریش کی شاخ بنوامیہ سے تھا۔آپ سابقون الاولون میں سے تھے یعنی مکی دورکے بالکل ابتدائی ایام میں حضرت ابوبکرکی مساعی جمیلہ سے دست نبویﷺپر مشرف باسلام ہوئے۔اسلام قبول کرنے کے جرم میں اہل ... Read More »

حقوقِ انسان قرآن وحدیث کی روشنی میں

ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی شریعت اسلامیہ نے ہر شخص کو مکلف بنایا ہے کہ وہ حقوق اللہ کے ساتھ حقوق العباد یعنی بندوں کے حقوق کی مکمل طور پر ادائیگی کرے۔ دوسروں کے حقوق کی ادائیگی کے لیے قرآن وحدیث میں بہت زیادہ اہمیت، تاکید اور خاص تعلیمات وارد ہوئی ہیں۔ نیز نبی اکرم ﷺ، صحابۂ کرام ، تابعین ... Read More »

پیپلز پارٹی کا بائیکاٹ کرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

تحریر۔ محمد سکندرشاہ ،، ٹنڈوالہیار دجال کا اصل نام تو سامنے نہیں آیا لیکن جن دجالی فتنوں کا نبی کریم ﷺ نے تذکرہ فرمایا وہ دجالی فتنے آج ہماری آنکھوں کے سامنے موجود ہیں ، اسلام کے سب سے بڑے دشمن یہودی ہیں ، دجال بھی قوم یہود میں سے ہی ہوگا ، جب دجال آئے گا نجانے ہمارا کیا ... Read More »

لو!جی فیصلہ آگیا؟

نوید مسعود ہاشمی لوجی’ فیصلہ آگیا اور پرویز الٰہی وزیر اعلیٰ بن گئے’ عمران نیازی کہتے ہیں کہ ”آئین اور قانون کی حکمرانی بحال کرنے پر ججز کو سراہتا ہوں’ اللہ تیرا شکر’ جشن منائیں گے’ جبکہ مسلم لیگ (ن) اور حکومتی اتحادنے پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کو۔۔۔ مسترد کرتے ہوئے کہا ... Read More »

مشکل فیصلے

تحریر: ایس ایم شاہکسی بھی حکومت کو مشکل فیصلے کرنے کے لئے ضروری ہے کہ اس کے پاس بہترین آئیدیالوجی ہو، مضبوط قؤہ فیصلہ رکھتی ہو، مصمم ارادے کا حامل ہو، آزادانہ پالیسی بنانے کا اختیار رکھتی ہو اور ہر قسم کے چیلنجز سے نمٹنے کی جرأت و حوصلہ رکھتی ہو۔آج کل ہمارا ملک بہت ہی مشکل دور سے گزر ... Read More »

خانہ کعبہ اورفریضہ حج کا معاشی پہلو

بسم اللہ الرحمن الرحیم ڈاکٹرساجد خاکوانی(اسلام آباد،پاکستان) drsajidkhakwani@gmail.com خانہ کعبہ حضرت آدم علیہ السلام جب زمین پر اتارے گئے توانہوں نے اللہ تعالی سے پوچھا کہ کدھر منہ کر کے تو عبادت کروں؟اللہ تعالی نے فرمایا کہ ایک کمرہ تعمیرکرلیں اور ادھرمنہ کر کے عبادت کے مناسک اداکرتے رہیں۔طوفان نوح علیہ السلام میں وہ کمرہ زمیں بوس ہوگیا۔حضرت ابراہم علیہ ... Read More »

یک زمانہ صحبت با اولیا

عمرفاروق /آگہیمادی ترقی کودیکھتے ہوئے بعض لوگوں نے روحانی دنیاکوبالکل ہی نظرانداز کردیاہے یہی وجہ ہے کہ کچھ لوگ یہ کہتے ہوئے نظرآتے ہیں کہ  اب ویسے بزرگ کہاں جو پہلے تھے، چاہنے کے باوجود بھی اولیا اللہ کی صحبت آج میسر نہیں، یہ سوچ سراسر شیطانی دھوکہ ہے، یاد رکھنا چاہیے کہ اولیا اللہ اور صلحا ہر زمانے میں ... Read More »

حضرت اسمائیل علیہ السلام

بسم اللہ الرحمن الرحیم ڈاکٹرساجد خاکوانی drsajidkhakwani@gmail.com حضرت اسمائیل علیہ السلام اللہ تعالی کے برگزیدہ پیغمبرتھے،قرآن مجیدمیں آپ علیہ السلام کو نبی اوررسول دونوں القابات سے یادکیاگیاہے جس سے آپ کے مقام ومرتبہ کے بلندہونے کاپتہ ملتاہے۔یہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بڑے صاحب زادے تھے۔اللہ تعالی نے انہیں قرآن مجیدمیں ”صادق الوعد“کالقب عطاکیاہے۔حضرت حاجرہ علیھاالسلام ان کی والدہ محترمہ ... Read More »