مضامین

حقوقِ انسان قرآن وحدیث کی روشنی میں

ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی شریعت اسلامیہ نے ہر شخص کو مکلف بنایا ہے کہ وہ حقوق اللہ کے ساتھ حقوق العباد یعنی بندوں کے حقوق کی مکمل طور پر ادائیگی کرے۔ دوسروں کے حقوق کی ادائیگی کے لیے قرآن وحدیث میں بہت زیادہ اہمیت، تاکید اور خاص تعلیمات وارد ہوئی ہیں۔ نیز نبی اکرم ﷺ، صحابۂ کرام ، تابعین ... Read More »

خانہ کعبہ اورفریضہ حج کا معاشی پہلو

بسم اللہ الرحمن الرحیم ڈاکٹرساجد خاکوانی(اسلام آباد،پاکستان) drsajidkhakwani@gmail.com خانہ کعبہ حضرت آدم علیہ السلام جب زمین پر اتارے گئے توانہوں نے اللہ تعالی سے پوچھا کہ کدھر منہ کر کے تو عبادت کروں؟اللہ تعالی نے فرمایا کہ ایک کمرہ تعمیرکرلیں اور ادھرمنہ کر کے عبادت کے مناسک اداکرتے رہیں۔طوفان نوح علیہ السلام میں وہ کمرہ زمیں بوس ہوگیا۔حضرت ابراہم علیہ ... Read More »

یک زمانہ صحبت با اولیا

عمرفاروق /آگہیمادی ترقی کودیکھتے ہوئے بعض لوگوں نے روحانی دنیاکوبالکل ہی نظرانداز کردیاہے یہی وجہ ہے کہ کچھ لوگ یہ کہتے ہوئے نظرآتے ہیں کہ  اب ویسے بزرگ کہاں جو پہلے تھے، چاہنے کے باوجود بھی اولیا اللہ کی صحبت آج میسر نہیں، یہ سوچ سراسر شیطانی دھوکہ ہے، یاد رکھنا چاہیے کہ اولیا اللہ اور صلحا ہر زمانے میں ... Read More »

حضرت اسمائیل علیہ السلام

بسم اللہ الرحمن الرحیم ڈاکٹرساجد خاکوانی drsajidkhakwani@gmail.com حضرت اسمائیل علیہ السلام اللہ تعالی کے برگزیدہ پیغمبرتھے،قرآن مجیدمیں آپ علیہ السلام کو نبی اوررسول دونوں القابات سے یادکیاگیاہے جس سے آپ کے مقام ومرتبہ کے بلندہونے کاپتہ ملتاہے۔یہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بڑے صاحب زادے تھے۔اللہ تعالی نے انہیں قرآن مجیدمیں ”صادق الوعد“کالقب عطاکیاہے۔حضرت حاجرہ علیھاالسلام ان کی والدہ محترمہ ... Read More »

حج وعمرہ اور احرام

بسم اللہ الرحمن الرحیم ڈاکٹر ساجد خاکوانی (اسلام آباد،پاکستان) drsajidkhakwani@gmail.com حج اور عمرہ ایک بہت بڑی سعادت ہے جس کے لیے لاکھو ں فرزندان توحیدحجازمقدس کا سفرکرتے ہیں اور خانہ خدا کی زیارت سے قرب خداوندی حاصل کرتے ہیں۔تاریخی روایات کے مطابق خانہ کعبہ کی عمارت سب سے پہلے حضرت آدم علیہ السلام نے تیار کی تھی،کیونکہ جب وہ زمین ... Read More »

عوام سے جینے کا حق نہ چھینا جائے

حکمران اتحاد نے اقتدار سنبھالنے کے ساتھ ہی عوام پر مہنگائی کا بوجھ ڈالنے کا سلسلہ شروع کررکھا ہے،حکومت یک بعد دیگرے پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کررہی ہے، اس کے باعث ہر چیز کے دام بڑھ ہیں،اشیاء ٖضروریہ سے لے کر ٹرانسپورٹ کے کرایوں تک میں پے در پے اضافہ،عام غریب آدمی کی برداشت سے باہر ہو گیا ہے،حکومتی ترجمان ... Read More »

اسلام کے پانچویں رکن یعنی حج کی اہمیت و فضیلت

اشہر حج یعنی حج کے ایام شروع ہوچکے ہیں، دنیا کے کونے کونے سے ہزاروں عازمین حج‘ حج کا ترانہ یعنی لبیک پڑھتے ہوئے مکہ مکرمہ پہنچ رہے ہیں، کچھ راستے میں ہیں اور کچھ جانے کے لئے تیار ہیں۔ جلدی ہی لاکھوں حجاج کرام اسلام کے پانچویں اہم رکن کی ادائیگی کے لئے دنیاوی ظاہری زیب وزینت کو چھوڑکر ... Read More »

درخت اور جنگلات:زمین کاحسن و جمال

(International Day of Forests and the Tree) ڈاکٹر ساجد خاکوانی(اسلام آباد،پاکستان) drsajidkhakwani@gmail.com اللہ تعالی نے اس زمین کودرختوں کی سرسبزی وشادابی سے مزین کیاہے اورجنگلوں کی ہریالی سے اس کرہ ارض کو حسن و جمال بخشاہے اورقرآن مجید میں اس کاذکرکرتے ہوئے فرمایا  اَمَّنْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ وَ اَنْزَلَ لَکُمْ مِّنَ السَّمَآءِ مَآءً فَاَنْبَتْنَا بِہٖ حَدَآءِقَ ذَاتَ بَہْجَۃٍ مَا ... Read More »

انسانیت کا لباس: شرم و حیا

drsajidkhakwani@gmail.com محسن انسانیت ﷺنے فرمایا کہ ”ایمان کی ساٹھ سے زیادہ شاخیں ہیں اور حیا بھی ایمان کی ایک شاخ ہے“۔ حضرت عبداللہ بن عمر ؓفرماتے ہیں ایک موقع پر محسن انسانیت ﷺ ایک انصاری مسلمان کے پاس سے گزرے جواپنے بھائی کو بہت زیادہ شرم و حیا کے بارے میں نصیحت کررہاتھاتب آپ ﷺ نے فرمایا کہ”اسے اس کے ... Read More »

عدل کی بالا دستی اوربے لاگ احتساب کاتصور

بسم اللہ الرحمن الرحیم اسوۃ حسنہﷺکی روشنی میں  ڈاکٹر ساجد خاکوانی drsajidkhakwani@gmail.com اللہ کی بہت ساری صفات میں سے ایک صفت ”عدل“بھی ہے،قرآن میں اللہ تعالی نے فرمایاکہ کہ ”وتمت کلمت ربک صدقاََوعدلاََ(سورۃ انعام،آیت115)“ترجمہ: تمہارے رب کی بات سچائی اور عدل کے اعتبار سے کامل ہے۔ اللہ تعالی نے انسان میں اپنی روح پھونکی ہے اورپھرفرمایاکہ ”یاایھاالانسان ماغرک بربک الکریمOالذی ... Read More »