تعلیم

سکول‘ کتاب اور بچے

عبدالوارث ساجد سکول‘ کتاب اور بچے سب سے زیادہ توجہ کے مستحق ہوتے ہیں‘ ترقی یافتہ معاشروں میں زیادہ توجہ انہی پر دی گئی اور دی جا رہی ہے مگر ہمارے ہاں سب سے زیادہ بے توقیری انہیں کے ساتھ برتی گئی اور برتی جا رہی ہے۔ سکول تربیت گاہ ہوتے ہیں یہاں سے ملنے والا سبق عمر بھر ساتھ ... Read More »

خواتین کا دن اور آزادی

تحریر۔سعدیہ ہما شیخ مارچ میں خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے جس میں زور و شور سے خواتین کے حقوق کے لیے آواز اٹھای جاتی ہے اس مقصد کے لیے تقاریب منعقد کی جاتی ہیں اور اب تو عورت مارچ ہوتا ہے جو آزادی مارچ نہیں بلکہ بربادی مارچ ہے جس میں اٹھاے پلے کارڈز ہر آنکھ کو شرمندہ ... Read More »

خدا را! مجھے پڑھنے دو، میں پڑھنا چاہتا ہوں

(کورونا عہد میں تقریباً ایک سال سے اسکول بند رہنے پر ایک طالب علم کے جذبات) ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی (www.najeebqasmi.com) میں ایک دن حسب معمول اپنے بھائی کو سائیکل پر بیٹھاکر آلو خریدنے کے لئے سبزی منڈی جارہا تھا۔ اسکول کی عمارت کے سامنے گزرتے ہوئے اچانک میری آنکھوں سے آنسو بہنے لگے اور کچھ وقت کے لئے ... Read More »

سرخ سلام

تحریر: ایس ایم شاہ تعلیم و تربیت دو ایسے پر ہیں کہ جن کے ذریعے انسان کمالات کا سفر طے کرتا ہے۔ گھرانے کے بعد تعلیمی ادارے ہی انسانی شخصیت کو تشکیل دینے کا بنیادی عنصر ہیں۔ آرمی پبلک سکول پشاور بھی ایک انسانیت ساز ادارہ ہے۔ جس نے زیور تعلیم و تربیت سے آراستہ پیراستہ باکمال انسان پیدا کرنے ... Read More »

یہ ہی چراغ جلینگے تو روشنی ہوگی! اساتذہ کے نام

(شیخ خالد زاہد)کورونا نے دنیا کو بدترین معاشی بدحالی کی جانب دھکیل دیا ہے۔ اہل نظر کے پاس اسکی بہت ساری وجوہات ہوسکتی ہیں، سب سے پہلے دھیان اس بات پر جاتاہے کہ حکمت عملی کی خامیوں کی بدولت ایسا ہوا، لیکن حکمتِ عملی ترتیب دینے والے اس کرہ ارض کے انسان ہیں اور یہ صرف وہی دیکھ سکتے ہیں، ... Read More »

حوصلہ افزائی کی ترغیب

(شیخ خالد زاہد) کسی نے خوب کہا ہے کہ جب تک بیوقوف زندہ ہیں عقلمند بھوکا نہیں مرسکتا۔ معاملہ کی سنجیدگی،پیچیدگیاں پیدا کردیتی ہے اور پیچیدگیوں کو سلجھاناکسی فن سے کم نہیں۔ پیشہ ور لوگ اس بات کوبہت اچھی طرح سے  سمجھ سکتے ہیں۔ ہمارے گھروں میں بھی بڑھتی ہوئی ترقی کی طرح پیچیدگیوں میں بھی دن با دن اضافہ ... Read More »

باباجی

(شیخ خلد زاہد) لمحہ لمحہ بدلتی ہوئی دنیا نے معاشرتی اقدارتہس نہس کر دئے ہیں رہی سہی کثر کورونا نے پوری کر دی ہے اوراقدار کی تبدیلی،انکی جگہ نمود و نمائش کیلئے کھوکھلے عالی شان محل کھڑے کر لئے ہیں۔ ایک وقت تھا جب لوگ پائیداری کو فوقیت دیا کرتے تھے اور آج لوگ زیبائش و نمائش کو اہمیت دیتے ... Read More »

سکول‘ کتاب اور بچے

عبدالوارث ساجد سکول‘ کتاب اور بچے سب سے زیادہ توجہ کے مستحق ہوتے ہیں‘ ترقی یافتہ معاشروں میں زیادہ توجہ انہی پر دی گئی اور دی جا رہی ہے مگر ہمارے ہاں سب سے زیادہ بے توقیری انہیں کے ساتھ برتی گئی اور برتی جا رہی ہے۔ سکول تربیت گاہ ہوتے ہیں یہاں سے ملنے والا سبق عمر بھر ساتھ ... Read More »

لائبریری کی افادیت

   مولانامحمدعدیل معاویہ کتاب ، مکتب اور مکتبہ ، یہ تینوں چیزیں قوموں کی زندگی میں بڑی اہمیت کی حامل ہوا کرتی ہیں ۔ ہر قسم کی ترقی کے دروازے انہیں کنجیوں سے کھُلا کرتے ہیں ۔ یہ تینوں حصولِ علم و تعلیم کے بنیادی ذرائع ہیں ۔ علم ، نور ہے ۔ علم ، انسانیت کا زیور ہے ۔ ... Read More »

بہترین معلم

مہوش کرن، اسلام آباد یہ حقیقت ہے کہ وحی کے نزول سے پہلے آپ صلی اللہ علیہ وسلم پڑھے لکھے نہ تھے لیکن یہ امر بھی تسلیم شدہ ہے کہ غارِ حرا میں پہلی وحی کے نزول کے ساتھ ہی آپ کی تعلیم کا سلسلہ شروع ہوگیا تھا جو کہ تیئس سال میں مکمل ہوا کہ جب اللہ تعالیٰ نے ... Read More »