تاریخی و تفریحی مقامات

بحرہند کے جزائر پر مشتمل ایک اسلامی ملک

مالدیپ drsajidkhakwani@gmail.com ڈاکٹر ساجد خاکوانی بسم اللہ الرحمن الرحیم جمہوریہ مالدیپ،چھوٹے بڑے تیرہ سو جزائر پر مشتمل بحرہند کے اندر ایک اسلامی ریاست ہے۔سمندر کے اندرپانچ سو دس(510)میل لمبا شمال سے جنوب اور اسی(80)میل چوڑا مشرق سے مغرب اس ملک کا کل رقبہ ہے۔ ”مالی“یہاں کا دارالحکومت ہے جو سری لنکا سے  جنوب مغرب میں چارسو(400)میل کے فاصلے پر بنتاہے۔دارالحکومت ... Read More »

Peru پیرو

بسم اللہ الرحمن الرحیم Peru امریکی قدیم تہذیبوں کی سرزمین ڈاکٹر ساجد خاکوانی drsajidkhakwani@gmail.com جمہوریہ پیرو،براعظم جنوبی امریکہ کا ملک ہے جو نسبتاََ کم آبادی والے ملکوں کے درمیان میں گھراہے۔پیروکے شمال مشرق میں ”اکواڈور“ کی ریاست ہے،جنوب مشرق میں ”بولیویا“ کا ملک ہے،جنوب میں ”چلی“ہے،شمال مشرق میں کولمبیااور مشرق میں برازیل ہے۔پیرو کے مغرب میں بحرالکاہل ہے کاوسیع و ... Read More »

“علم و امن کی بستی ناروول”

نفیر قلم محمد راحیل معاویہ پنجاب کے شمال مشرق میں دریائے راوی کے کنارے واقع تاریخی اور خوبصورت “نارووال” کو ضلع بنے 30 سال ہوگئے. بدوملہی کے رہائشی چوہدری نصیر احمد عتیق ملہی نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ نارووال کو ضلع بنانے کی تحریک شروع کی. 15 سال کی جہد مسلسل کے بعد وہ جولائی 1991 میں نارووال کو ... Read More »

قلعہ شیخوپورہ کی کہانی

عبدالوارث ساجد ایک اونچے ٹیلے پر واقع قلعہ شیخوپورہ خاموش کھڑا اپنی داستان سنا رہا ہے۔ شیخوپورہ شہر کے جنوب میں واقع یہ قلعہ ایک ذیشان عظمت کا نشان ہے۔ قلعہ شیخوپورہ کو مغل شہنشاہ جہانگیر نے ایک خاص مقصد کے لیے تعمیر کروایا تھا کیونکہ اس وقت یہاں شکار کے لیے بہت سے ذرائع میسر تھے اس لیے بادشاہ ... Read More »

”تاریخی اثاثہ جات“

تحریر:عامر سلطان amirsultannni@gmail.com تاریخی میر گڑھ قلعے کی تزئین و آرائش کی جائے تاکہ یہ قیمتی ورثہ محفوظ رہ سکے، سیاحوں کا مطالبہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ملک میں سیاحت کو فروغ دینے کیلئے ہزاروں پرکشش اور تاریخی جگہوں میں سے ایک جگہ چولستان کا صحرا بھی ہے۔تاریخ بتاتی ہیکہ آج سے پانچ ہزار سال پہلے جب سکندر اعظم دنیا فتح کرنے نکلا تو ... Read More »

مکہ مکرمہ کے تاریخی مقامات

ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی بیت اللّٰہ: بیت اللہ شریف اللہ تعالیٰ کا گھر ہے جس کا حج اور طواف کیا جاتا ہے۔ اس کو کعبہ بھی کہتے ہیں۔ یہ پہلا گھر ہے جو اللہ تعالیٰ نے بنی نوع انسان کے لئے زمین پر بنایا جیسا کہ اللہ تعالیٰ فرماتاہے: ’’اللہ تعالیٰ کا پہلا گھر جو لوگوں کے لئے مقرر ... Read More »

فیصل مسجد بدھڑ ونہار تلہ گنگ

Faisal Ramzan وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مغرب میں جائیں تو تلہ گنگ شہر سے 22 کلو میٹر  کے فاصلے پر  واقع گاوں بدھڑ ونہار میں شاہ فیصل مسجد اسلام آباد کے نقش اور طرز تعمیر پر ایک اور فیصل مسجد نظر آئے گی جی ھاں یہ مسجد بھی فیصل مسجد کے نام سے ھی مشہور ھے بلکہ اس مسجد ... Read More »

مدینہ منورہ کے تاریخی مقامات

ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی مسجد نبوی:جب حضور اکر م ﷺ مکہ مکرمہ سے ہجرت کرکے مدینہ منورہ تشریف لائے توآپ ﷺ نے ۱ ہجری میں مسجد قبا کی تعمیر کے بعد صحابۂ کرام کے ساتھ مسجد نبوی کی تعمیر فرمائی، اس وقت مسجد نبوی ۱۰۵ فٹ لمبی اور ۹۰ فٹ چوڑی تھی۔ہجرت کے ساتویں سال فتح خیبر کے بعد ... Read More »

مکہ مکرمہ کے تاریخی مقامات

ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی بیت اللّٰہ:بیت اللہ شریف اللہ تعالیٰ کا گھر ہے جس کا حج اور طواف کیا جاتا ہے۔ اس کو کعبہ بھی کہتے ہیں۔ یہ پہلا گھر ہے جو اللہ تعالیٰ نے بنی نوع انسان کے لئے زمین پر بنایا جیسا کہ اللہ تعالیٰ فرماتاہے: ’’اللہ تعالیٰ کا پہلا گھر جو لوگوں کے لئے مقرر کیا ... Read More »

گاہکوچ اور اس کے مضافاتی پکنک پوائنٹس

تحریر: امیرجان حقانی : گاہکوچ ضلع غذر کا سٹی ایریا ہے۔گلگت شہر سے گاہکوچ تک 70کلومیٹر کا فاصلہ ہے۔سرکار کے تمام مرکزی محکمے گاہکوچ میں ہی ہیں۔گاہکوچ کے دائیں بائیں درجنوں پکنک پوائنٹس ہیں جہاں زندگی کی تمام فطری خوبصورتیاں موجود ہیں۔گاہکوچ سے 17کلومیٹر کے فاصلے پر ہوپر نامی جگہ ہے ۔یہ ایک مختصر سی جگہ ہے۔ ہوپر گارڈن کے ... Read More »