سیاست

لو!جی فیصلہ آگیا؟

نوید مسعود ہاشمی لوجی’ فیصلہ آگیا اور پرویز الٰہی وزیر اعلیٰ بن گئے’ عمران نیازی کہتے ہیں کہ ”آئین اور قانون کی حکمرانی بحال کرنے پر ججز کو سراہتا ہوں’ اللہ تیرا شکر’ جشن منائیں گے’ جبکہ مسلم لیگ (ن) اور حکومتی اتحادنے پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کو۔۔۔ مسترد کرتے ہوئے کہا ... Read More »

مشکل فیصلے

تحریر: ایس ایم شاہکسی بھی حکومت کو مشکل فیصلے کرنے کے لئے ضروری ہے کہ اس کے پاس بہترین آئیدیالوجی ہو، مضبوط قؤہ فیصلہ رکھتی ہو، مصمم ارادے کا حامل ہو، آزادانہ پالیسی بنانے کا اختیار رکھتی ہو اور ہر قسم کے چیلنجز سے نمٹنے کی جرأت و حوصلہ رکھتی ہو۔آج کل ہمارا ملک بہت ہی مشکل دور سے گزر ... Read More »

ہارس ٹریڈنگ مردہ باد

تحریر : عابد ایوب اعوان وطن عزیز میں موسم گرما کی ابتداء پر ہی جہاں موسم میں گرمی کی شدت ہوئی وہیں پر ملکی سیاسی درجہ ء حرارت بھی اپنے ابال کے عروج پر پہنچ چکا. شہراقتدار میں مارچ کے آغاذ سے ہی پی ڈی ایم کی طرف سے تبدیلی سرکار کو رخصت کر کے گھر بھیجنے کی ہنگامہ آرائی کی ... Read More »

ای وی ایم ٹھپہ مافیا کی موت۔

کالم: حلیم عادل شیخ۔ الیکٹرونک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کے معاملے میں اپوزیشن جماعتوں کویہ جان کر خوش ہونا چاہیے کہ وفاقی حکومت آئندہ انتخابات میں پاکستان میں آزادانہ اور شفاف انتخابات کا خواب شرمندہ تعبیر کرنا چاہتی ہے، اپوزیشن یہ بات اچھی طرح جانتی ہے کہ جو ریاستی مشینری رکھتا ہے اس کے لیے دھاندلی کرنا کوئی مشکل ... Read More »

“انور عزیز کی پہلی برسی”

نفیر قلم محمد راحیل معاویہ گذشتہ سال 22 نومبر کو میاں نواز شریف صاحب کی والدہ اور لیگی رہنماء دانیال عزیز چوہدری کے والد انور عزیز چوہدری ایک ہی روز انتقال کر گئے تھے ۔ انور عزیز چوہدری کو دل کے عارضے کے باعث لاہور منتقل کیا گیا چند روز علالت کے بعد وہیں انتقال کرگئے. وفات سے کچھ ماہ ... Read More »

عوامی مسائل سے لاپرواہ پارلیمنٹ

نفیر قلم : محمد راحیل معاویہ اب پارلیمنٹ کے اجلاس ہوں تو وہاں پر جو بھگڈر مچتی ہے، ہاہاکار ہوتی ہے، ایک دوسرے کی عزتیں اچھالی جاتی ہیں، ضد نفرت تعصب اور گروپ بندی کا اہتمام نظر آتا ہے، بدتمیزی کا رجحان پایا جاتا ہے، یہ دیکھ کر اب یہ کہنا کہ پاکستان کا سب سے بڑا اور یہ مقدس ... Read More »

“سیاسی جماعتوں میں جمہوریت کا فقدان”

نفیر قلممحمد راحیل معاویہ ملک عزیز پاکستاب کا پورا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے. اسلام اس کے دستور کی اساس جبکہ جمہوریت طریقہ کار ہے. پاکستان کی تقریبا تمام سیاسی جماعتیں ملک میں جمہوریت کے فروغ کا نعرہ بلند کرتی ہیں. ہر سیاسی جماعت خود کو سب سے بڑی جمہوریت پسند جماعت کہتی ہے. خود انہی سیاسی جماعتوں میں جمہوریت ... Read More »

“بلدیاتی اداروں کی بحالی معمہ بن گئی”

نفیر قلممحمد راحیل معاویہ یہ سنسی خیز کہانی 4 مئی 2019 سے شروع ہوتی ہے جب نئی منتخب پی ٹی آئی کی پنجاب حکومت نے 2015 کے اواخر میں منتخب ہونے والے بلدیاتی نمائندوں اور 2013 کے بلدیاتی ایکٹ کو معطل کرکے نیا بلدیاتی ایکٹ نافذ کردیا.نئے بلدیاتی ایکٹ میں ضلع کونسل کو ختم کرکے تحصیل کونسلز جبکہ یونین کونسلز ... Read More »

کوئی تو احسن اقبال ہو، اس عہد بدلحاظ میں

نفیر قلممحمد راحیل معاویہ کوئی وقت تھا کہ “سیاست” شرافت اور خدمت کا دوسرا نام تھا، لوگ اپنے ساری جمع پونجی لگا کر بھی اپنے ڈیرے آباد رکھتے تھے، کسی وقت تو ڈیرہ داری کی روایت کو جاری رکھنے کے لیے قرض اٹھانے کی نوبت آجاتی تھی، فقط اپنا نام بنانے اور اخلاقی برتری جتانے کی دوڑ لگی رہتی تھی. ... Read More »

“سینیٹ انتخابات, پنجاب میں منڈی نا لگ سکی”

محمد راحیل معاویہ نارووال گزشتہ دنوں ملکی سیاست کا محور سینیٹ انتخابات تھے، سب کی نظریں اسلام آباد کے ایوان پر مرکوز تھیں کہ اسلام آباد کا بڑا معرکہ کون سر کرتا ہے. پاکستان تحریک انصاف ایوان میں سب سے بڑی جماعت ہے لیکن اس کے نامزد امیدوار کو اسی ایوان سے شکست ہوجانے کا مطلب اس حکومت کا عددی ... Read More »