معاشرتی مسائل

“معاشرتی اقدار زبوں حالی کا شکار”

نفیر قلممحمد راحیل معاویہ قوموں کے بننے سنورنے اور زبوں حالی میں بنیادی کردار ان کے اخلاقی اقدار کا ہوتا ہے. اچھے معاشرتی اقدار کی مالک قومیں رہتی دنیا تک یاد رکھی جاتی ہیں. کسی قوم کو ترقی سے تنزلی کی جانب اور تنزلی سے ترقی کی جانب گامزن کرنے میں اخلاقی اقدار میں بہتری اور بدتری بنیادی طور پر ... Read More »

بھیڑیے سے بڑا درندہ

  کالم:   حلیم عادل شیخ۔    پاکستان کا ایک بڑا المیہ یہ ہے کہ یہاں صبح شام اصولوں اور قاعدوں کا ڈھنڈورا پیٹا جاتاہے،بہت سے اخلاقیات کا درس مذہب کے حوالے سے دیا جاتا ہے؎لیکن اس کے باوجود بھی ہمارے معاشرے میں بے راہ روی غیر اخلاقی حرکتیں تیزی سے فروغ پارہی ہیں،اگرآپ کسی اوچھی حرکتوں کے ساتھ سڑک پر ... Read More »

خود کشی بہادری نہیں

تحریر۔ایم ایم علی پاکستان میں خودکشی کے بارے سرکاری یا غیر سرکاری سطح پر اعدادوشمار موجود نہیں ہیں تاہم ایک اندازے کے مطابق ملک میں روزانہ 15 سے 35 افراد خودکشی کرتے ہیں یعنی تقریباً ہر گھنٹے ایک شخص اپنی جان لے رہا ہے۔عالمی ادارہِ صحت کے 2012 میں لگائے گئے تخمینے کے مطابق اُس سال تقریباً 13 ہزار پاکستانیوں ... Read More »

انسانی حقوق کی تنظیمیں یا پراپیگنڈہ مشینیں

تحریر:۔ ملک شفقت اللہانسانی بنیادی حقوق کا تحفظ معاشرے کا استحکام اور فلاح و بہبود کا تحفظ ہے۔ دنیا کی ہزاروں سالہ تاریخ اور اللہ کے پیغمبروں علہم السلام سمیت خوداللہ تعالیٰ نے بھی انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے انتہائی منصفانہ قوانین مرتب کئے ہیں۔ ارتقائی ترقی بھی اسی وجہ سے ممکن ہو پائی۔ ساری مخلوق اللہ تعالیٰ کا کنبہ ... Read More »

 انٹرنیٹ ہیکنگ سے بچائو کیسے ممکن ہے ۔۔؟

روزمرہ کے مشاغل سے فارغ ہوکر گزشتہ روز فیس بک اکائونٹ لاگ ان کیا تو حسب روایت میسنجر پر بہت سارے دوستوں کے پیغامات آئے ہوئے تھے ۔ایک سینئر پولیس آفیسر کے فیس بک اکائونٹ سے ایک ہزار ڈالر کی رقم بطور ادھار مانگی گئی کہ وہ بیرون ملک ہیں اور ان کا اے ٹی ایم کام نہیں کررہا ،کچھ ... Read More »

“سینیٹ انتخابات, پنجاب میں منڈی نا لگ سکی”

محمد راحیل معاویہ نارووال گزشتہ دنوں ملکی سیاست کا محور سینیٹ انتخابات تھے، سب کی نظریں اسلام آباد کے ایوان پر مرکوز تھیں کہ اسلام آباد کا بڑا معرکہ کون سر کرتا ہے. پاکستان تحریک انصاف ایوان میں سب سے بڑی جماعت ہے لیکن اس کے نامزد امیدوار کو اسی ایوان سے شکست ہوجانے کا مطلب اس حکومت کا عددی ... Read More »

اس عاشقی میں عزت سادات بھی گئی

”ویلنٹائن ڈے“ پر نکلتے غیرت کے جنازے!تحریر عبدالوارث ساجد ’ویلنٹائن ڈے“ خوشی کے نام پر ایک ایسا خود کاشتہ پودا ہے جسے فحاشی،عریانی کے جلومیں مادر پدر آزاد مغربی تہذیب نے سینچا ہے۔ اسے مشرق کی سر زمین میں جگہ دینا اپنی تہذیب و ثقافت پر عدم اعتماد کی علامت ہے۔ مشرقی اور اسلامی تہذیب کے پاس خوشیوں کے اوربہت ... Read More »

انتہا پسندی

تحریر۔مہوش احسنانتہا پسندی کسی بھی درجے کی حدود کو توڑ کے انسانیت کو شرمندہ کر جاتی ہے۔آج میں یہاں انتہا پسندوں سے لڑتے اور ڈٹے رہنے والے شخص کو لے کے حاضر ہوں ہارون یحییٰ (Harun Yahya)، جن کا اصلی نام عدنان اکتار ہے، (پیدائش: 2 فروری سنہ 1956ء) ایکترکی مصنف اور مؤلف ہیں۔ سنہ 2007 میں انہوں نے اسلامی ... Read More »

غیر منظم منصوبہ بندیاں

(شیخ خالد زاہد) ہم جب عمر کی منزلیں طے کرتے آگے بڑھ رہے تھے تو ہمیں حکومت کے پانچ سالہ منصوبہ کی واشگاف آوازیں گونجتی سنائی دیتی تھیں (واشگاف اسلئے کہ سوائے سرکاری ذرائع ابلاغ کے کوئی دوسرا ذریعہ خبر کا تھا ہی نہیں)، لیکن افسوس کہ کوئی بھی حکومت اپنے طے شدہ پانچ سال پورے نہیں کرپاتی تھی کہ ... Read More »

نام کے شخصیت پر اثرات

تحریر عبدالوارث ساجد سیانے کہا کرتے تھے کہ بچے کا نام خوب سوچ سمجھ کر رکھنا چاہیے کیونکہ نام کے بچے کی شخصیت پر اثرات ہوتے ہیں پہلے پہل ہم اس کو ایویں سمجھا کرتے تھے بھلا نام سے بچے پر کیا اثر لیکن حالات و واقعات نے سکھایا کہ بھئی جو باتیں زمانے میں مشہور ہیں ایسے ہی نہیں ... Read More »