قصہ /کہانی / داستان

پاو بھر گوشت اور ٹھنڈا پانی

تحریر: ڈاکٹر شکیل کاسیرویتین ماہ گاوں میں گزارنے کے بعد جب واپس گھر لوٹا تو یکم آتے ہی گھر والی نے سودا سلف کی رٹ لگا دی کے لانا ہے، میں آج کل سستی کا بہت زیادہ شکار ہوں اور میری کوشش ہوتی ہے کہ وہ بڑے بیٹے کے ساتھ چلی جاے لیکن وہ کہتی ہے کہ اس کے ساتھ ... Read More »

حیرت کدہ۔

کالم۔دیدہ دل. کالم نویس۔ ڈاکٹر شکیل کاسیروی مری پاکستان ۔ انسانی زندگی کی کئ جہتیں ہیں، نا سمجھ آنے والی مخلوق کردار کی بلندی کو چھوے تو ہمالہ کو بھی مات دے دے۔پستی میں گرے تو تحت الثری سے بھی نیچے چلی جاے۔ آج صبح ایک کباڑیہ گھر گھر گھوم کر کباڑ یا پرانی اشیا جمع کر رہا تھا میرے ... Read More »

شب قدر کی عبادت پوری زندگی کی عبادت سے افضل ہے

ڈاکٹر محمد نجیب سنبھلی قاسمی (www.najeebqasmi.com)رمضان کی راتوں میں ایک رات شب قدر کہلاتی ہے جو بہت ہی خیر وبرکت والی رات ہے اور جس میں عبادت کرنے کو قرآن کریم (سورۃ القدر) میں ہزار مہینوں سے افضل بتلایا گیا ہے۔ ہزار مہینوں کے ۳۸ سال اور ۴ ماہ ہوتے ہیں۔ گویا اس رات کی عبادت پوری زندگی کی عبادت ... Read More »

سلویا پلاتھ کی خود کشی

تحریر۔۔ ۔ وقار احمد ملک معروف امریکی شاعرہ سلویا پلاتھ اپنی پیچیدہ شاعری اور غموں سے پر زندگی کے باعث انگریزی ادب کے قارئین کے لیے موضوعِ مطالعہ بنی ہوئی ہے۔ سلویا پلاتھ کا والد بوسٹن یونیورسٹی میں بیالوجی کا پروفیسر تھا جس نے شہد کی مکھیوں میں سپیشلائزیشن کی ہوئی تھی۔ شاید یہی وجہ ہے کہ سلویا کی شاعری ... Read More »

سجدہ ریز

Nabila Khan میری آنکھوں نے اس کا خواب تب دیکھنا شروع کیا جب نہ تو خواب کا مفہوم جانتی تھی اور ‏ نہ ہی تعبیر کی لگن اور جستجو کا ادراک تھا۔میرے دل کی جبیں نے اس کے عشق کے حضور پہلا سجدہ اس وقت کیا جب میں اپنی عمر کے بارہویں سن میں تھی اور وہ زندگی کی سولہویں ... Read More »

کیا صفر المظفرنحوست کا مہینہ ہے…؟ 

مولانا احتشام الحسن صفر کا معنی:۔اسلامی و قمری سال کا دوسرا مہینہ ’’ صفرالمظفر‘‘ہے۔ علامہ ابن منظور رحمہ اللہ نے لسان العرب میں اور صاحب ’’معجم الوسیط‘‘ نے’’صفر‘‘ کا معنی ’’خالی‘‘ سے کیا ہے۔کہا جاتا ہے کہ:’’ اس مہینے میں عرب لوگوں کے گھر خالی رہتے تھے، کیوں کہ چار مہینوں (ذوالقعدہ، ذوالحجہ، محرم اور رجب)میں مذہبی طور پر ان ... Read More »

سیف الملوک اور بدیع الجمال پران کنارے ـ پران کنارے دفن دلچسپ داستان

 تحریر و ترتیب فرحان منہاج دنیا بھر کے اکثریتی مورخین ، افسانہ نگاروں نے مصری شہزادے سیف الملوک اور بدیع الجمال ( المعروف پری) کے کردار کو افسانوی رنگ دیا ہے لیکن سندھ کے مورخین نے ان دونوں کو حقیقی کردار اور پران سندھ کے کنارے ان کی باقیات پر تفصیلی بحث کی ہے. سندھی مورخین میں محمود یوسفانی نے ... Read More »

2:*معرکہ پامپور ایک یادگار داستان جہاد

*دوسرا حصہ۔۔۔!!!* گمنام : مجاہدین کشمیر کے نام *الله اکبر !* *الله ربّ العزّت نے اپنے مخلص مجاہد بندوں کے قصاص کی قسم کی لاج رکھی کہ 14فروری کو کاکہ پورہ میں اسلام کی بیٹی شائستہ بنت عبدالحمید پر گولی چلانے والا آفیسر کیپٹن پاون کمار اسی حملہ میں فدائین اسلام کے ہاتھوں واصل جہنم ہو کر اپنے انجام کو ... Read More »

*معرکہ پامپور ایک یادگار داستان جہاد*

نامعلوم: کشمیری مجاہدین کے نام  حصہ اول ۔۔۔(1)۔ سرد موسم میں جب وادیِ جموں کشمیر میں  برفیلی چادر ہر چیز کو ڈھانپ لیتی ہے ، پہاڑوں پر برف اور وادیوں میں سرد ہواؤں  کا پہرہ ہوتا ہیں ، شفاف پانی کے بہتے چشمے منجمد ہو جاتے ہیں ، تو ان ایام میں وادی کے میدانِ مقتل سے ایک تاریخ ساز ... Read More »

بیٹی

ایک علاقہ میں ایک بابا جی کا انتقال ہو گیا ، جنازہ تیار ہوا اور جب اٹھا کر قبرستان لے جانے لگے تو ایک آدمی آگے آیا اور چارپائی کا ایک پاوں پکڑ لیا اور بولا کہ مرنے والے نے میرے 15 لاکھ دینے ہیں۔ پہلے مجھے پیسے دو پھر اس کو دفن کرنے دوں گا۔ اب تمام لوگ کھڑے ... Read More »