شاعری

کشمیر پاکستان کی شہ رگ۔اور نسیم الحق زاہدی

محمد شاہد محمود دنیا میں حریت سے بڑا کوئی جذبہ نہیں ہوتاجو موت کے خوف سے بھی ماند نہیں پڑتا۔آزادی کی قیمت پوچھنی ہے تو زندان میں پڑے ہوئے اسیران سے پوچھیے جو آزادی کی ایک سحر کو دیکھنے کے لیے اپنی جان بھی قربان کرنے کو تیار ہوتے ہیں۔کشمیریوں نے تحریک آزادی کے لیے بے مثال جدوجہد اور قربانیاں ... Read More »

مودی کی موذیت، کشمیر اور عالمی امن

تحریر:۔ ملک شفقت اللہمقبوضہ جموں و کشمیر پر مودی کی یلغاریں جاری ہیں۔370 اور 35 اے کو منسوخ کرکے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد اب تک مودی حکومت کو کوئی نہیں روک پایا ہے۔سونے پر سہاگہ یہ کہ مظلوموں کی تقدیر پر کرونا عقرب بن کر چھایا ہے جس کی آڑ میں بھارتی حکومت نے ... Read More »

اجنبی

وہ اجنبی تھا لیکن , وہ بے خبر نہیں تھامیرے ساتھ چلنے والا میرا ہم سفر نہیں تھا اچھے تو دن بھی آتے , غم سارے ٹل بھی جاتےدعو ے بہت تھے لیکن , اس کو صبر نہیں تھا خوشبو ,ہوا اور بادل, وہ گاوں کے نظارےہم نے نہ مڑ کے دیکھا , تو جو ادھر نہیں تھا قدموں میں ... Read More »

انتہا پسندی

تحریر۔مہوش احسنانتہا پسندی کسی بھی درجے کی حدود کو توڑ کے انسانیت کو شرمندہ کر جاتی ہے۔آج میں یہاں انتہا پسندوں سے لڑتے اور ڈٹے رہنے والے شخص کو لے کے حاضر ہوں ہارون یحییٰ (Harun Yahya)، جن کا اصلی نام عدنان اکتار ہے، (پیدائش: 2 فروری سنہ 1956ء) ایکترکی مصنف اور مؤلف ہیں۔ سنہ 2007 میں انہوں نے اسلامی ... Read More »

غیر منظم منصوبہ بندیاں

(شیخ خالد زاہد) ہم جب عمر کی منزلیں طے کرتے آگے بڑھ رہے تھے تو ہمیں حکومت کے پانچ سالہ منصوبہ کی واشگاف آوازیں گونجتی سنائی دیتی تھیں (واشگاف اسلئے کہ سوائے سرکاری ذرائع ابلاغ کے کوئی دوسرا ذریعہ خبر کا تھا ہی نہیں)، لیکن افسوس کہ کوئی بھی حکومت اپنے طے شدہ پانچ سال پورے نہیں کرپاتی تھی کہ ... Read More »

ستم اورشکم

Muhammad Nasir Iqbal تبدیلی سرکار پر پاگل پن سوار ہے، منتقم مزاج کپتان کابس چلے تووہ اپنے مخالفین اورناقدین کوزندہ درگور جبکہ تخت لاہور کی طرح"اداروں " کوبھی "بزداروں " کے سپردکردیں۔تحریک اِنصاف کے دوراقتدارمیں بھی قابلیت کاقحط اور "اِنصاف" ناپید ہے جبکہ شہریوں کے بنیادی حقوق سلب ہیں۔اس جمہوریت میں "لچے اُچے ہیں "،ملک میں منتخب حکومت ہوتے ہوئے ... Read More »

تناول کو نو گو ایریا میں تبدیل ہونے سے بچایا جائے

تحریر۔ ایم عتیق سلیمانیسابقہ ریاست امب اور ضلع مانسہرہ کا علاقہ تنول ایک بار پھر نو گو ایریا میں تبدیل ہونے لگا ہے۔ کئی سال قبل یہاں کی صورتحال ایسی تھی کہ رات تو رات دن کے اجالے میں بھی لوگ سفر کرنے سے کتراتے تھے۔باہر کے لوگ تو اس علاقے کا رخ کرنے کا سوچتے تھے بھی نہیں تھے۔ ... Read More »

تناول کو نو گو ایریا میں تبدیل ہونے سے بچایا جائے

تحریر۔ ایم عتیق سلیمانی سابقہ ریاست امب اور ضلع مانسہرہ کا علاقہ تنول ایک بار پھر نو گو ایریا میں تبدیل ہونے لگا ہے۔ کئی سال قبل یہاں کی صورتحال ایسی تھی کہ رات تو رات دن کے اجالے میں بھی لوگ سفر کرنے سے کتراتے تھے۔باہر کے لوگ تو اس علاقے کا رخ کرنے کا سوچتے تھے بھی نہیں ... Read More »

“ع”محبت کے“م”سے پہلے آتا ہے

تحریر…ڈاکٹر انعم پریزندگی کا ہر موڑ ہی حَسِین ہوتا ہے بس یہ آپ پہ منحصر ہے کے آپ کیا سوچتے ہیں؟اور کیسے سوچتے ہیں؟پتہ ہے روحا، میری جان! جب تمھارے نانا ابو نے پہلی بار اپنا فیصلہ سنایا تھا نہ تو میں بھی پہروں روئی تھی- مجھے بھی ایسا ہی محسوس ہوا تھا کے جیسے مجھے اپنے ہی گھر سے ... Read More »

تدبیر، تعبیر اور تعمیر

تحریر:۔ ملک شفقت اللہ سابقہ جمہوری دور میں بر صغیر کے دو اہم ترین ممالک میں سیاسی جماعتیں منتخب ہو کر آئیں۔ ان دونوں حکومتوں نے اپنے ملکوں کو معاشرت، معیشت، سماجیت، اقتصادیت، داخلی و خارجی پالیسیوں، ترقی و بہبود نیز ہر ایک سطحی پہلو میں نقصان پہنچایا۔ دونوں ممالک میں تاجروں کی حکومت ہوئی، ایک نے مذہبی کارڈ کھیلا ... Read More »