شاعری

میلہ ماگھی،سکھ مذہب کامذہبی تہوار

بسم اللہ الرحمن الرحیم ڈاکٹر ساجد خاکوانی(اسلام آباد،پاکستان drsajidkhakwani@gmail.com ”ماگھی“کالفظ بکری تقویم تاریخ کے دوسرے مہینے ”ماگھ“سے لیاگیاہے۔یہ تہوار ماگھ کی پہلی تاریخ کو پورے ہندوستان میں منایاجاتاہے۔سکھوں کے ہاں اس کو ”میلہ ماگھی“کے نام سے یاد کیاجاتاہے۔جب کہ ہندوستان کے دوسرے علاقوں جیسے نیپال اور بنگلہ دیش میں اس تہوارکانام ”مکرسنکرانتی“ہے۔تامل ناڈومیں اس دن کو”پونگل“کہ کرمنایاجاتاہے اورکیرالہ،کرناٹک اورآندھراپردیش میں ... Read More »

آمدسال نو

بسم اللہ الرحمن الرحیم(نئے سال کے آغاز پر خصوصی تحریر)از:ڈاکٹر ساجد خاکوانی(اسلام آباد،پاکستان)drsajidkhakwani@gmail.comایک سال بھرکی عمرعزیزگویاایک پگھلتی ہوئی برف کی سل ہے جو ہر ہر لمحے اپنے وجود سے عدم کی طرف گامزن ہے۔اگرچہ فرد کے سال کاآغازتواس کی پیدائش سے ہی ہوجاتاہے لیکن ظاہرہے کہ ہرہرفرد کے لیے الگ الگ سے کیلنڈر بناناتو ممکن نہیں پس صدیوں سے انسان ... Read More »

عدل کی بالا دستی اوربے لاگ احتساب کاتصور

بسم اللہ الرحمن الرحیم اسوۃ حسنہﷺکی روشنی میں  ڈاکٹر ساجد خاکوانی drsajidkhakwani@gmail.com اللہ کی بہت ساری صفات میں سے ایک صفت ”عدل“بھی ہے،قرآن میں اللہ تعالی نے فرمایاکہ کہ ”وتمت کلمت ربک صدقاََوعدلاََ(سورۃ انعام،آیت115)“ترجمہ: تمہارے رب کی بات سچائی اور عدل کے اعتبار سے کامل ہے۔ اللہ تعالی نے انسان میں اپنی روح پھونکی ہے اورپھرفرمایاکہ ”یاایھاالانسان ماغرک بربک الکریمOالذی ... Read More »

نثار اورجانثار

Muhammad Nasir دنیا بھر کے انسان 2022ء کی چاپ سن رہے ہیں لیکن پاکستان کے عوام ہنوز 1990ء کی" دہائی" سے "رہائی" کے منتظر ہیں۔جہاں سیاست ریاست کواپنے شکنجے میں دبوچ لے وہاں معاشرت اورمعیشت کاآئی سی یو میں پہنچنا فطری امر ہے۔ہماری صحافت کو ریاست کی مضبوطی کیلئے سچائی تک رسائی یقینی بناناہوگی، محض بہتان کی بنیاد پرملک میں ... Read More »

ای وی ایم ٹھپہ مافیا کی موت۔

کالم: حلیم عادل شیخ۔ الیکٹرونک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کے معاملے میں اپوزیشن جماعتوں کویہ جان کر خوش ہونا چاہیے کہ وفاقی حکومت آئندہ انتخابات میں پاکستان میں آزادانہ اور شفاف انتخابات کا خواب شرمندہ تعبیر کرنا چاہتی ہے، اپوزیشن یہ بات اچھی طرح جانتی ہے کہ جو ریاستی مشینری رکھتا ہے اس کے لیے دھاندلی کرنا کوئی مشکل ... Read More »

ٹریفک قوانین کی پابندی اور ہمارامعاشرہ

۔کالم:مکالمہ۔ محمد نعیم قریشی۔ کسی بھی ریاست کا نظام عوامی تعاون کے بغیر چلانا ایک انتہائی مشکل کام ہے،اس میں سب سے بڑا نظام میری نظر میں ٹریفک کا نطام ہے جو پاکستان میں کسی بھی لحاظ سے پرفیکٹ نہیں کہا جاسکتا کیوں کہ اس نظام میں موجود ٹریفک پولیس کے جاندارکردار اور سڑکوں اور روڈ سیفٹی کے لیے بنائے گئے ... Read More »

اگر نائن الیون نہ ہوتا۔

Hunaid Lakhani اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات امریکہ کی افغانستان میں فوجی کارروائیوں کے بعد شروع ہوئے،اوریہ سب کچھ نائن الیون کے سانحے کے بعد شروع ہوا، نائن الیون11ستمبر2001 وہ تاریخ ہے جس نے دنیا عالم کی تاریخ کو ہی بدل ڈالا تھا،اس روز دہشت گردوں نے امریکا میں موجود ورلڈ ٹریڈ ... Read More »

کیا طرفہ تماشا ہے؟

ایم زیڈ کنول۔ لاہورہر طرف گریٹر اقبال پارک میں ہونے والے واقعے کا اتنا چرچا ہے کہ سنسن کر کان پک گٸے ہیں۔ ہر یو ٹیوب چینل اپنےچینل کی ریٹننگ چمکانے میںایک دوسرے پر سبقت لٸے ہوٸے ہے۔  پنڈورا باکس کھلا تو ایک نٸی کہانی ،نٸے زاویے سے سامنے آ گٸی ۔چلو اچھا ہوا خود آپ اپنے دام میں صیاد ... Read More »

تعلیمات مسیح ابن مریم علیہماالسلام

بسم اللہ الرحمن الرحیم دسمبر،کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کے لیے خصوصی تحریر ڈاکٹر ساجد خاکوانی drsajidkhakwani@gmail.com اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا َو الَّذِیْنَ ہَادُوْا وَ النَّصٰرٰی وَ الصّٰبِءِیْنَ مَنْ اٰمَنَ بِاللّٰہِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِوَ عَمِلَ صَالِحًا فَلَہُمْ اَجْرُہُمْ عِنْدَ رَبِّہِمْ وَ لَا خَوْفٌ عَلَیْہِمْ وَ لَا ہُمْ یَحْزَنُوْنَ (۲:۲۶)ترجمہ: ”مسلمان ہوں،یہودی ہوں،مسیحی ہوں یاصابی ہوں جوکوئی بھی اللہ تعالی پر ... Read More »

محبّت کی حقیقت

ڈاکٹر مقصود جعفریاسامہ رضا کا تعلق کراچی سے ہے۔ انہوں نے ایک کتاب بعنوان “ محبّت کی حقیقت :،فلسفہ، نیرو سانئس اور ساہیکالوجی کی روشنی میں” لکھی ہے۔وہ ایک نوجوان دانشور ہیں۔ انہوں نے یہ کتاب مجھے ارسال کی اور اِس پر میری راۓ کے خواستگار ہوۓ۔ میں نے کتاب کا مطالعہ کیا اور محبّت کے موضوع پر بہت دلچسپ ... Read More »