شاعری

چابی والا چوہا

تحریر: اسماءیعقوب رفعت جیسے ہی کمرے میں داخل ہوئی تو گھبراہٹ کے مارے چیخنے چلانے لگی۔ بچاو بچاو امی! امییییی…. کیا مسئلہ ہے؟ رفعت ایسے کیوں چلا رہی ہو، یہ چڑیا گھر نہیں ہے۔ آپی نے آتے ہی اپنی شیر جیسی نظریں رفعت پر گاڑ دیں۔ میں نے امی کو آواز دی تھی آپ کیوں اتنا جل بھن رہی ہیں، ... Read More »

ٹی وی، فلم اور ڈرامہ کیا ہے اور اس کے معاشرے پر اثرات

تحریر: فریحہ سہاگ ، حیدرآباد ٹی وی کیا ہے ایک میڈیم ہے جس میں ہم آواز سن سکتے ہیں اور تصویر دیکھ سکتے ہیں۔ ٹی وی میں ہمیں بہت سے پروگرام دیکھنے کو ملتے ہیں۔ فلم کیا ہے فلم جسے مووی یا متحرک تصویر بھی کہا جاتا ہے، ساکت تصاویر کا ایسا سلسلہ ہوتا ہے۔ جو پردے اسکرین پر یوں ... Read More »

درس گاہ کا مالک

تحریر: ساحر مرزا مس ضوفی ….میری کل رخصت ہے۔ آپ کو بتایا تھا نا میرا پرچہ ہے۔مس تحریم نے مس ضوفشاں کو یاد کروایا۔اچھا …. چلیں کوئی بات نہیں۔کل کے انتظامی معاملات آپ نے طے کر رکھے ہونگے میں جماعت توجہ سے دیکھ لوں گی۔مس ضوفشاں نے جواب دیا۔ نہیں محترمہ…. کل کے انتظامی معاملات بھی آپ ہی دیکھیں گی، ... Read More »

بھوکے کو کھانا کھلائیے

تحریر: عارف رمضان جتوئی پچھلے کچھ سالوں سے ملک میں بالخصوص کراچی عوامی دسترخواں کا سلسلہ چل نکلا ہے۔ جس کا مقصد صرف اور صرف یہ ہے کہ جو بھوکا ہے کم از کم وہ رات بھوک سے نہ کاٹے۔ آئندہ ےکے منصوبے تو ہوتے ہی رہیں گے مگراس وقت کھانا چاہیے ہوتا ہے تو اس کا بندو بست یہ ... Read More »

برفانی تودہ

تحریر: مہوش کرن اسلام آباد معاملات کی نزاکت یہاں تک آگئی ہے کہ شرم و حیاءکے معیار گر کر آسمان سے زمین پر بلکہ کیچڑ میں آپڑے ہیں لیکن جب تک قلم کا ساتھ اس ہاتھ میں ہے، میں ان معیارات کے خلاف مضبوط آواز بلند کرتی رہوں گی۔ نوشہرہ میں رہنے والی ایک نو سالہ بچی نور کو زیادتی کا ... Read More »

کیا نواز شریف غدار ہے؟

راحیل معاویہ اختلافات کا پیدا ہونا ایک فطری عمل ہے’ سیاسی ،سماجی، مذھبی اور فکری اختلاف ہر جگہ ہوتے ہیں’ یہ ہونے بھی چاہئیں کیونکہ اس سے فکری وسعت پیدا ہوتی ہے۔مگر مذہبی اختلافات پر کفر کا فتوی یا سیاسی و نظریاتی اختلاف پر غداری کا ٹھپہ لگانا اچھی روایت نہیں ہے۔میاں نواز شریف اس ملک کے 3 بار وزیراعظم ... Read More »

انوکھی عبادت

ام محمد عبداللہ۔۔ اسلام آباد ”السلام و علیکم“ بابا جانی نے نماز کے اختتام پر بائیں طرف رخ کیا تو ساتھ ہی صف میں نماز پڑھتا ان کا دس برس کا لاڈلا بیٹا سعد سلام پھیر کر نہ صرف صف بلکہ مسجد سے بھی نکل چکا تھا۔ ”اففف کس بات کی تیزی ہوتی ہے اسے۔“ بابا جانی نے کوفت سے ... Read More »

امید زندگی ہے

بغیر ٹانگوں اور بازوو ں کے پیدا ہونے والے انسان کی کہانی جو دنیا کے لیے مثال بناتحریر: شہروزہ وحید گوجرانوالہدنیا میں بے شمار لوگ ایسے ہوتے ہیں جو ساری زندگی اپنی کسی محرومی کا رونا روتے ہوئے گزارتے ہیں۔ وہ ایسے اندھے ہوئے ہوتے ہیں کہ انہیں خدا کی کروڑوں نعمتیں نظر ہی نہیں آ پاتی لیکن کچھ لوگ ... Read More »

ابھی نہیں تو پھر کبھی نہیں

(شیخ خالد زاہد) معاشرے ہر دور میں اپنی روش کی سمتیں طے کرتے رہے ہیں اور انکی پابندی اپنا شعار بناتے تھے وقت نے ترقی کا سہارا لیا اور اقدار کر روندنا شروع کیا اب یہ اقدار کا ہی تقازہ تھا کہ ماتھوں پر شکن نا آئے اور لب جنبش سے محروم رہیں، وہ ہوتا چلا گیا جس کا ڈر ... Read More »

بھٹو کی اقتصادیات اور قومی مشکلات

کالم : حنید لاکھانی سربراہ بیت المال سندھ و رہنما تحریک انصاف ۔ ملک کے معاشی ماہرین کی رائے ہے کہ انیس سو ساٹھ کی دہائی سے شروع ہونے والا معاشی ترقی کاسفر اگرجاری رہتا توشاید اب تک پاکستان ترقی یافتہ ممالک میں اپنا نمایاں مقام حاصل کرچکاہوتا، اس دور میں بہت تیزی کے ساتھ معاشی اثاثوں کی شروعات ہوئی ... Read More »