شاعری

ون ویلنگ کے خلاف اقدامات کی ضرورت ۔

تحریر: ملک عاطف عطاء ۔ امی میں جا رہا ہوں ، شام کو دیر سے آءوں گا ، یہ الفاظ اپنی ماں کو کہتا ہوا ایک لا ابالی نوجوان گھر سے نکل گیا نہ ماں نے پوچھا بیٹا کہاں جارہے ہو کس کے پاس جارہے ہو اور کیوں جارہے ہو اور نہ ہی بیٹے نے ماں کو بتانا مناسب سمجھا ... Read More »

آیا صوفیہ سیکیولرزم کے خاتمے کا پیغام

تحریر: انشال راٶ تاریخی بابری مسجد کو مندر بنانے کے فیصلے پر دنیا میں کوئی خاطرخواہ بحث نہ ہوئی لیکن آیا صوفیہ کے مسجد آیا صوفیہ بحالی کے اعلان پر پوری دنیا بالخصوص دنیائے عیسائیت میں صف ماتم بچھی ہے تو دوسری طرف عالم اسلام میں اس خبر سے خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے، ہاگیہ صوفیہ فتح ہونے تک ... Read More »

اور نظام عدل SOP, JIT

(شیخ خالد زاہد) سب سے پہلے تو اپنی قومی زبان میں SOP اور JIT  کا مطلب سمجھانا اپنافرض سمجھتا ہوں۔ کسی کام کو سرانجام دینے کا ایک میعاری طریقہ کارمرتب کرنے کو انگریزی زبان میں Standard Operating Procedure  یعنی SOP کہتے ہیں، اسی طرح سے کسی رونما ہونے والے واقع یا حادثے کی منصفانہ اور شفاف جانچ پڑتال کیلئے مختلف اداروں پر مشتمل مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنائی ... Read More »

زرا سوچئے

تحریر: انشال راٶ بھارت میں مسلمان بہت بڑی تعداد میں موجود ہیں اور اندازے کے مطابق اگر مردم شماری میں ہیر پھیر نہ کیا جائے تو یقیناً یہ تعداد پاکستان کی مسلم آبادی سے بھی زیادہ ہے لیکن وہ وہاں پر مقہور و مجبور ہیں ان کی نہ سیاسی سطح پر کوئی حیثیت ہے نہ ہی انتظامی لحاظ سے اور ... Read More »

قبضہ مافیاء ایک ناسور۔ایک شہری کی فریاد

صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ پاکستان میں دوسروں کی پراپرٹی پر قبضہ کرنا اتنا آسان ہے کہ اِس حوالے سے کوئی دوسری رائے نہیں ہے۔ جو چاتاہے کسی کی بھی پراپرٹی پر بھی قبضہ کرلیتا ہے اور سول کورٹ میں جاکر کوئی بھی جھوٹی کہانی سنا کر دعویٰ دائر کرکے اصل مالک کو ناکوں چنے چباتا ہے۔ خد اکی ... Read More »

وارث اوربے وارث

14جولائی2020ء دن بھر رضائی پر تمہارااختیار ہو گا جبکہ رات بھرمیرے استعمال میں رہے گی،دوچارپائیوں میں سے ایک پرتم اور دوسری پرمیں سویاکروں گا۔ ہمار ی واحد گائے آگے سے تمہاری جبکہ پیچھے سے میری ملکیت ہوگی۔گائے کے منہ پر تمہاراحق ہے اسلئے روزانہ اسے چارہ دینااورپانی پلاناتمہار ی ڈیوٹی ہوگی لیکن گائے کے پچھلے حصہ سے دودھ میں استعمال ... Read More »

پرائیویٹ ادارں پر کورونا کے اثرات اور بڑھتی ہوئی بیروزگاری

تحریر: اظہر اقبال مغل کورونا کی آمد سے پہلے پاکستا ن بہت سارے مسائل سے دو چار تھا اس کے باوجود زندگی روا دواں نظر آتی تھی۔زندگی کی رونقیں بحال تھیں لیکن کورونا نے آکر پوری دُنیا میں ایک تہلکہ مچا دیا ہے پوری دُنیا اس وقت کورونا کا ہی رونا رو رہی ہے۔ایک پسماندہ ملک ہو یا سپر پاور ... Read More »

پاکستان میں حقوق نسواں کے بدلتے رنگ

تحریر: اظہراقبال مغل عورتوں کے حقوق کی جب بھی بات ہوتی ہے تو عورت کو ہمیشہ سے ہی مظلوم تصور کیا جاتا ہے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ ارتقا میں واقعی عورت کومساوی حقوق نہیں دئیے گئے لیکن یہ زمانہ جہالت کی بات ہے۔ جب انسان میں اتنا شعور نہیں تھا اس وقت عورت کو مساوی حقوق حاصل نہ تھے،بلکہ ... Read More »

بیرونِ ممالک سے عازمینِ حج فریضہ حج کی ادائیگی سے محروم

امسال دنیا کے کونے کونے سے لاکھوں حجاج کرام‘  حج کا ترانہ یعنی لبیک پڑھتے ہوئے مکہ مکرمہ نہیں پہنچ پائیں گے ڈاکٹرمحمد نجیب قاسمی سنبھلی (www.najeebqasmi.com) حج کے مہینوں میں سے شوال کا مہینہ ختم ہونے کے بعد ماہِ ذو القعدہ کے شروع ہونے پر دنیا میں کورونا وبائی مرض کے پھیلاؤ کے باعث سعودی حکومت نے یہ فیصلہ ... Read More »

شاعری کی اہمیت سے انکار ناممکن ہے

تحریر: محمد حماد فاروق، چکوال malikhf8@gmail.com دور حاضر میں شاعر ی کی اہمیت سے انکار نا ممکن ہے نوجوانوں کا جھکاؤشاعری کی جانب ہوتا جا رہا ہے علامہ اقبال ؒ کی شاعری نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیئے ہیں، مجھے بچپن سے غزلوں کا شوق تھا شاعر حضرات شاعری عنوان پر رہ کے کیا کرتے ہیں جس میں ... Read More »